empty
 
 
19.02.2020 02:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر موومنٹ میں رجحان متنازعہ تھا کیونکہ اس نے ایک مختصر سائیڈ وے رینج میں جگہ بنائی تھی - مارکیٹ کے عدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 3069۔1 اور 2918۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے

اس کے علاوہ ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ لیول بلترتیب 3069۔1 اور 2918۔1 کے لیولز پر ہیں

لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں آڈرز لگاتے ہوئے محتاط رہیں لہذا ہمیں سائیڈ وے چینل کے گزر جانے کا انتظار کرنا چاھیے

مارکیٹ نے اپنے ٹاپ لیول 3069۔1 سے تجارت کا اغاذ کیا تھا اور یہ 2971۔1 کے پیوٹ لیول کی جانب نیچے آئی ہے

آج ون آوور چارٹ میں حالیہ اضآفہ تصحیح کے رجحان کے تناظر میں ہے - بہرحال اگر پئیر 3069۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 3069۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - 3069۔1 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول بھی ہے

لہذا مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے پس یہ ابھی بُلش نہیں ہے - سیل کی ڈیلز 3069۔1 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 2918۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں

اگر قیمت 2918۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ تنزلی کا تسلسل بناتے ہوئے نیچے کی جانب 2872۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - افقی سبز لکیر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback