empty
 
 
22.05.2020 09:23 PM
سونے نے ہفتہ کا اختتام نیچے کی جانب کیا ہے لیکن سپورٹ سے اوپر ہی ہے


سونے کی قیمت نے اس ہفتہ 1750 کی سطح سے اوپر بند ہونے کی کوشش کی تھی لیکن قیمت واپس 1720 - 1710 کی سپورٹ تک آئی تھی - اگرچہ 1770 - 1780 تک اضافہ کے ہمارے قلیل مُدتی تجزیہ نے جزوی طور پر کام کیا تھا ، ہم محتاط ہیں کیونکہ ہفتہ وار چارٹ نے کچھ انتبائی اشارے دئیے ہیں - اگرچہ توقع یہ تھی قیمت 1720 کی سطح کو توڑنے کے بعد 1750 کی سطح سے اوپر جائے گی - سونے کی قیمت 1750 کے ایریا میں اوور سولڈ ہے اور اسی دوران آر ایس ائی ڈائیورج کر رہا ہے - تاجران کو اسے نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس

اچہی موکو کلاؤڈ کے تناظر میں سونے کی قیمت اہم قلیل مُدتی سپورٹ سے اوپر ہے - تن کان سن 1729 کی سطح تک اوپر گیا ہے جب کہ کی جن سن سپورٹ 1712 پر موجود ہے - جب تک قیمت اس دونوں سطحوں سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی اور قیمت 1770 - 1780 کی سطح تک جا سکے گی - اگر یہ سطحیں قائم نہیں رہ پاتی ہیں تو 1650 کی سطح تک واپسی کا امکان موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback