empty
 
 
27.05.2020 02:41 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 مئی 2020 - اضافہ کا ہدف 1000۔1 کی سطح پر حاصل ہوا ہے لیکن اوور باٹ {زیادہ خریداری} صورتحال کے سبب نیچے کی جانب واپسی کا امکان موجود ہے

کرونا وائرس کا خلاصہ

This image is no longer relevant


نیوزی لینڈ کو یہ توقع ہے کہ جون میں آسٹریلیا کے ساتھ ایک محفوظ سفر کے آغاذ کا منصوبہ عمل میں آئے گا - رییوٹرز کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاکنڈا آرڈرن نے بدھ کے روز یہ کہا ہے کہ محفوظ سفر کے آغاذ کے لئے ایک مسودہ دونوں ممالک کی حکومتوں کو جون کی ابتداء میں پیش کیا جائے گا - ہمسایہ ممالک اس حوالے سے سوچ رہے ہیں کہ اِن کے درمیان سفری روابط بحال ہوجائیں کیوںکہ یہاں کرونا وائرس کا پھیلاؤ امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے یورپی ممالک کے مقابلہ میں کم ہے

تکنیکی تجزیہ

یورو اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی یورو / یو ایس ڈی اضافہ کے ہدف 1000۔1 تک گیا ہے - بہرحال میں نے نوٹ کیا ہے اوور باٹ {زیادہ خریداری} صورتحال کی وجہ سے تنزلی کا عمل مل سکتا ہے اور ممکنہ طور پر ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے منسوخی مل سکتی ہے

تجارتی تجاویز

ممکنہ طور پر تنزلی کے عمل کا سلسلہ 0950۔1 کی سطح تک بن سکتا ہے

سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے اور بئیرش ڈائیورجنس کے عمل میں آنے کے امکانات موجود ہیں

سپورٹ ابھی 0950۔1 کی سطح پر ملی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback