empty
 
 
29.05.2020 05:54 PM
مئی 29 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی نے نئے بنے باٹم 0650۔1 کے گرد ایک واضح بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا

بُلش غلبہ کے تحت بننے والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور حالیہ سامنے آنے والے ایسنڈنگ باٹمز {وہ کم ترین لیول کہ جہاں سے اضافہ کا عمل شروع ہوا ہو} نے کم از کم 0980۔1 اور 1075۔1 کی سطحوں {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک اضافہ کے واضح امکانات {بُلش واپسی} کو ظاہر کیا تھا

اس سے کچھ دیر بعد 1075۔1 ۰ 1150۔1 کی قیمتوں کے درمیان کے پرائس زون کے گرد ایک بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز منظر پر آیا تھا

اسی وجہ سے مزید تنزلی کا تجارتی عمل 0800۔1 کی سطح کی جانب بنا تھا جہاں قریب ترین طلب کی سطح {ڈیمانڈ لیول} کہ جس پر نظر ہونی چاہیے تھی وہ ٹوٹے ہوئے چینل کی پُشت {0800۔1 - 0750۔1} کے قریب موجود تھی

بُلش منسوخی / خرید کی تجارت کے واضح اشارے 0800۔1 - 0750۔1 {قیمت کا زون / پرائس زون} کے گرد عمل میں آئے تھے جس کی وجہ سے حالیہ اضافہ کا عمل 0990۔1 کی سطح تک عمل میں آ رہا ہے

یکم مئی کو 1000۔1 کی سطح کے گرد بُلش تجارتی عمل کی کمزوری سے ایک اور بئیرش تنزلی 0800۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئی تھی

بہرحال 0815۔1 - 0775۔1 کی قیمتوں کا علاقہ / زون ایک اہم طلب کے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ابھی تک اس تجارتی جوڑی کو خاصی عمدہ بُلش سپورٹ فراہم کر رہا ہے

مزید یہ کہ حالیہ عمل میں آنے والا ایسنڈنگ باٹم 0870۔1 کی سطح کے گرد موجود ہے جس سے مارکیٹ کی بُلش صورتحال میں قلیل مُدتی تناظر میں اضافہ ہوا ہے

قلیل مُدتی تیکنیکی صورتحال تب تک بُلش ہی ہے کہ جب تک0850۔1 - 0870۔1 کی سطح کے گرد حالیہ عمل میں آئے ایسنڈنگ باٹم سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رہتی ہے

فی الوقت 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی ضرورت ہے کہ قیمت مزید اضافہ کا عمل 1075۔1 اور 1175۔1 کی جانب بنا سکے

جب کہ دوسری طرف 0930۔1 کی سطح سے نیچے تنزلی کی کوئی بھی تجارت قلیل مدتی تناظر میں کی گئیں تمام خرید کی تجارتوں سے قبل از وقت باہر آنے کی خبر دے گی

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ وہ 1000۔1 کی سطح کی جانب کی بئیرش واپسی کا انتظار کریں تاکہ ایک درست خرید کا اشارہ مل سکے

نفع کے حصول کا ہدف 1075۔1 اور اس کے بعد 1175۔1 کی سطح پر ہے بشرط یہ کہ اگر واضح بُلش تجارتی عمل قائم رہتا ہے جب کہ ایس ایل کو 0900۔1 کی سطح سے نیچے لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback