empty
 
 
30.11.2020 12:24 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 نومبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1914۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھے گا - سپورٹ 1914۔1 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ 1 ٹائم فریم میں 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے

پیر کے روز دوبارہ یورو نے ایک واضح اضافہ کا عمل بنایا ہے کیونکہ امریکی ڈالر کمزور ہوا ہے - آخر کار یہ مارکیٹ بریک آوٹ کی کوشش میں ہے - آج کے سیشن میں یورو نے قدرے اضافہ کیا ہے کیونکہ ہم نے مضبوطی کو نوٹ کیا ہے اگرچہ مضبوطی کا قدرے کمزور ہے

قیمت کا ڈبل باٹم بنانا متوقعع ہے - آج اہم سپورٹ 1914۔1 کی سطح پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 1984۔1 کی سطح پر موجود ہے - آنے والے دورانیہ میں 1984۔1 کی بلند ترین سطح اوپر کی جانب ٹوٹ سکتی ہے

اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 1984۔1 کی بلند ترین سطح کے توڑ دینے کے بعد مضبوطی کے اشارے ظاہر کر رہا ہے - لہذا 1984۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 2091۔1 کی سطح پر تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 2055۔1 کی سطح تک جا سکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت آج 1950۔1 سے 2055۔1 کی سطح تک اوپر جائے گی

اسی دوران اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی 1914۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو مزید تنزلی 1803۔1 کی سطح تک مل سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے

خلاصہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر تکنیکی حوالے سے اضافہ کے رجحان میں ہے اور مسلسل 3 ہفتوں سے 1914۔1 - 2055۔1 کی رینج میں رُکا ہواہے - ایک گھنٹہ والے چارٹ میں قیمت موونگ ایوریج اور فیبوناسی لیول کے درمیان ہے - جب کہ 1914۔1 کی سطح پر 100 ایس ایم اے 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول سے کنورجنس بنا رہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق توقع یہ ہے کہ قیمت 1944 اور 2055۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی - تجویز یہ ہے کہ خرید کی تجارت 1944۔1 / 1984۔1 کی سطح سے اوپر پہے کی جائے جس کا پہلا ہدف 2019۔1 کی سطح پر موجود ہے اضآفہ کی موو کا 2019۔1 کی سطح کے بعد 2055۔1 کی سطح تک ملنا متوقع ہے - بہرحال اگر قیمت 1914۔1 کی سطح توڑ لیتی ہے اور اس سے نیچے بند ہوتی ہے تو مارکیٹ 1914۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - سٹاپ لاس لگانے کی بہترین سطح 1900۔1 پر موجود

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback