empty
 
 
01.03.2021 03:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 01 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ 1.2240 / 1.2250 کے زون سے تیزی کے ساتھ واپس ہونے کے بعد اپنے خسارہ کو بڑھانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے - جیساء کہ یہاں ظاہر کیا گیا ہے کہ اوپر بیان کیا گیا زون 1.2350 سے 1.1950 کی سطح تک بننے والی تنزلی کے 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے - ابھی جب لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی 1.2045 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کا تسلسل بنانا متوقع ہے

فوری ریزسٹنس ابھی 1.2245 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 1.2000 کی سطح کے قریب ہے جس کے بعد بلترتیب 1.1950 کی سطح پر ہے - گزشتہ ہفتہ 1.2240 / 1.2250 کی سطح سے واپسی کے بعد یورو کے بئیرز مضبوط معلوم ہوتے ہیں اور وہ قیمت کو 1.1600 کی سطح تک آنے والے کئی ہفتوں میں لے جا سکتے ہیں - اگلے ایک دو تجارتی دورانیوں میں قیمت 1.2175 کی سطح تک جاسکتی ہے جس کے بعد دوبارہ واپسی ملے گی

بئیرش صورتحال کے قائم رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1.2350 کی سطح سے نیچے ہی موجود رہے - اس کے علاوہ 1.1600 کی سطح تک تنزلی کا عمل بنانے کے لئے 1.1950 کی سطح سے نیچے کی بریک درکار ہے - مجموعی طور پر ڈیلی چارٹ پر نظر ڈالیں تو 1.1200 / 1.1300 کی سطح تک تنزلی کا امکان موجود ہے - جو کہ 1.0636 سے 1.2350 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کا بلترتیب 0.618 فیصد فیبوناسی لیول ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن 1.2350 کی سطح کے برخلاف لیں ، ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback