empty
 
 
01.03.2021 02:15 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 01 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ایک ڈھلوان کے ساتھ اوپر گیا ہے - اوپر کی جانب اضآفہ کا سپورٹ چینل - پئیر مضبوطی کے ساتھ 1.3887 کی سطح سے اوپر گیا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.3387 اور 1.3900 کے درمیان کی سپورٹ رینج کے باٹم سے مضبوطی کے اشارے ظاہر کئے ہیں

پئیر گزشتہ ہفتہ ان لیولز / سطحوں کے گرد موجود رہا تھا اور یہ 1.3915 کی سطح پر بند ہوا تھا

جی بی پی / یو ایس ڈی نے طویل مُدتی تناظر میں 1.3387 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 1.1422 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 38.2 فیصد فیبوناسی لیول ہے - پیوٹ پوائنٹ

قیمت ممکنہ طور پر اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنائے گی - اسی حوالے سے جی بی پی / یو ایس ڈی 1.1422 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے

لہذا 1.1422 کی سطح سے اوپر خرید کریں (کہ اگر قیمت اس سطح کو حاص کرلے) جس کا پہلا ہدف 1.4104 کی سطح پر ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 1.4240 کی سطح تک اوپر جاسکے

یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 1.4240 کی سطح حصول نفع کی ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ سطح ڈبل ٹاپ لیول بنائے گی

جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3826 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 1.3750 کی سطح تک مل سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا ظاہر کرے گا

پیشن گوئی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق توقع یہ ہے کہ قیمت 1.3387 اور 1.4240 کی سطح کے درمیان موجود رہے گی

خرید کی ڈیلز 1.3887 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.4104 کی سطح کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اس کے بعد اضافہ کی موو 1.4162 اور مزید 1.4240 کی سطح تک ملے گی

تنزلی کی موو 1.3887 کی سطح سے شروع ہوسکتی ہے اس سطح سے نیچے کی موو 1.3750 اور 1.3703 کی سطح تک مل سکے گی جو کہ اس کے اہداف ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback