empty
 
 
03.03.2021 11:28 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 03 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جیسا کہ کل اس کا ذکر کیا گیا تھا یورو / یو ایس ڈی نے رجحان کے برخلاف ایک اضافہ کا عمل 2140۔1 / 2150۔1 کے زون تک بنایا تھا - کل یہ تیزی کے ساتھ واپس مُڑنے سے قبل 1991۔1 کی سطح سے نیچے گیا تھا - اس نے انٹرا ڈے بلند ترین سطح 2090۔1 کی سطح کے گرد حاصل کی ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر 2087 ۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی واپس ہونا متوقع ہے

فوری سپورٹ ابھی 1991۔1 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 1950۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 2242۔1 اور اس کے بعد 2350۔1 کی سطح پر ہے - پئیر کا نیچے کی جانب 2242۔1 اور 1991۔1 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے - دوبارہ نیچے آنے سے قبل رجحان کے برخلاف ریلی کا 2140۔1 / 2150۔1 کی سطح تک ملنا متوقع ہے

تنزلی کی ممکنہ موو اگر ذیادہ نیچے نہیں تو کم و بیش 1600۔1 تک بن سکے گی - جیساء کہ یہاں ظاہر کیا گیا ہے مزید اضافہ کی موو کا 1200۔1 / 1300۔1 کی سطح تک مل سکے گی جس کے بعد یہ دوبارہ سپورٹ حاصل کرے گا - مزید یہ کہ 1200۔1 / 1300۔1 کا زون 0636۔1 سے 2350۔1 کے لیولز تک اضافہ کا 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں، سٹاپ 2350۔1 ، ہدف 1600۔1 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback