empty
 
 
04.03.2021 08:50 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 04 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے رجحان کے برخلاف اپنا اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور آج اس نے اپنی دوسری موو کو 2047۔1 کی سطح پر منسوخ کیا ہے - امکان اس بات کا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب 2145۔1 / 2155۔1 کی سطح تک اپنی تیسری تصحیحی موو مکمل کرنے کے لئے 2035۔1 کی سطح تک تنزلی کرے گی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی 2055۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا دوبارہ نیچے آنے قبل اوپر کی جانب 2145۔1 / 2155۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے

فوری سپورٹ ابھی 1990۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 2242۔1 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 2350۔1 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ حالیہ تجارتی حد 2242۔1 اور 1991۔1 کے درمیان بلترتیب عمل میں آئی ہے - ایک مضبوط ریزسٹنس ابھی 2150۔1 کی سطح پر ہے جو کہ اوپر بیان کی گئی تنزلی کا 618۔0 فیبوناسی لیول ہے

یہاں سے بئیرش منسوخی کے امکانات واضح ہیں کیونکہ بئیرز واپس مضبوط ہو رہے ہیں اور یورو بلترتیب 1700۔1 اور 1600۔1 کی سطح تک نیچے آئے گا - صرف 2242۔1 اور 2350۔1 کی سطح سے اوپر کی مستحکم بریک سے ہی بئیرش صورتحال مکمل طور پر تبدیل ہوگی - فی الوقت یورو / یو ایس میں قیمت کے اوپر جانے پر سیل کرنا بہتر ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 2140۔1 / 2150۔1 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 2350۔1 کی سطح پر ہے اور ہدف 1600۔1 کی سطح پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback