empty
 
 
08.03.2021 06:11 AM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی نییک لائن ریزسٹنس سے واپس ہوا ہے

بی ٹی سی کے حوالے سے ہمارے گزشتہ تجزیہ میں یہ امکان میں نے ظاہر کیا تھا کہ قیمت ایک بُلش انداز بنا رہی ہے - ایک انورٹ ایڈ (اُلٹا) ہیڈ اینڈ شولڈرز انداز داہنے ہاتھ والے شولڈر کو بناتے ہوئے عمل میں آ رہا ہے - قیمت نییک لائن ریزسٹنس تک اس اختتام ہفتہ پر گئی ہے لیکن بُلز ابھی تک ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں نا کام رہے ہیں

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - انورٹ ایڈ (اُلٹا) ہیڈ اینڈ شولڈرز انداز

سُرخ لکیر - نییک لائن ریزسٹنس

انورٹ ایڈ (اُلٹا) ہیڈ اینڈ شولڈرز انداز کے عمل میں آنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت نییک لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرے - قیمت آج ریزسٹنس تک گئی ہے لیکن یہ ابھی واپس ہو رہی ہے - سپورٹ اور اہم پیوٹ پوائنٹ ابھی داہنے ہاتھ والے شولڈر 46359 پر موجود ہے

اس سطح سے نیچے کی بریک اور خصوصا 43121 کی سطح سے نیچے کی بریک سے بُلش انداز منسوخ ہو جائے گا اور مزید تنزلی کا عمل بنے گا - اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے توانورٹ ایڈ (اُلٹا) ہیڈ اینڈ شولڈرز اندازعمل میں آ جائے گا اور قیمت 60150 کی سطح تک جاسکے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback