empty
 
 
08.03.2021 02:00 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 08 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے کسی بڑی ریٹریسمنٹ کے بغیر ہی تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے آج 1.1865 کی سطح کے گرد کم ترین سطح حاصل کی ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.1865 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا قریب مُدتی تناظر میں نیچے کی جانب 1.1800 اور 1.1700 کی سطح تک جانا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 1.2113 کی سطح پر ملی ہے جس کے بعد یہ 1.2242 اور 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.1840 کی سطح پر موجود ہے

اگر آپ 1.2350 کی بلند ترین سطح سے بننے والی ویوو کی صورتحال پر نظر ڈالیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے ایک واضح بئیرش تنزلی 1.2350 اور 1.1950 کے درمیان بنائی ہے - یورو / یو ایس ڈی نے 1.2242 کی سطح جو کہ 0.618 فیصد فیبوناسی لیول کے گرد واپسی کی ہے - بئیرش رد عمل کی وجہ سے قیمت نیچے کی جانب آئی ہے اور اس نے پہلا اضافہ کا ہدف بلترتیب 1.1800 اور 1.1700 کی سطح تک بنایا ہے - ممکنہ طور پر 1.1840 کی سطح پر ایک درمیانی مُدتی کی سپورٹ مل سکتی ہے اور اس کے بعد ہمیں واپسی کا عمل ملنا متوقع ہے

مجموعی صورتحال کے مطابق یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قیمت 1.1302 کی سطح تک تنزلی کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ مارچ 2020 کی کم ترین سطح 1.0636 سے 1.2350 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے عمل کا 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - ایک اور امکان یہ ہے کہ قیمت تنزلی کا عمل 1.0636 کی سطح یا اس سے نیچے کے لئے جاری رکھے اور اس کے بعد ایک باٹم لیول بنائے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 1.2242 کی سطح کے برخلاف شارٹ پوزیشن لیں ، ہدف 1.1700 ، 1.1600 پر موجود ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback