empty
 
 
11.02.2020 05:30 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 11 فروری - پاونڈ کے خریدار دسمبر 2019 کی جی ڈی پی رپورٹ سے مطمئن ہیں لیکن یہ اضآفہ کے عمل کے لئے ناکافی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی مین لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں پاونڈ میں کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے اور خرید کرنے والے سال 2019 کی چوتھی سہہ کی برطانوی معاشی رپورٹس مین آضآفہ کا فائدہ لے چُکے ہیں اور پئیر 2942۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں واپس آیا ہے جس کے گرد فی الوقت تجارت ہوئی ہے بُلز نے 2906۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ بھی کیا ہے جو کہ ابھی 2895۔1 کے ایریا میں تبدیل ہوا ہے اور اضافہ کے چینل کی زیریں حد کے طور پر کام کر رہا ہے جس کی تفصیل صبح کے تجزیہ میں بتائی گئی تھی 2942۔1 کے ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ میں اضآفہ کا عمل 2976۔1 اور 3007۔1 کے لیولز تک بنائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - لیکن یہ یاد رہے کہ شمالی امریکی سیشن میں بنک آف انگلینڈ کے سربراہ کی تقریر سامنے آئے گی- مارک کارنے انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے بات کریں گے 2895۔1 کے سپورٹ لیول تک واپسی اور اس کا ٹوٹ جانا خریداروں کے منصوبہ برائے بہتری کو ختم کردے گا لہذا یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو 2870۔1 کے لیول سے نیچے کی ناکام کنسولیڈیشن پر یا 2830۔1 کے کم از کم لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے

جی بی پی / یو آیس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کا انحصار بنک آج انگلینڈ کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے حوالے سے سمت پر تعین کئے جانے پر ہوگا جو کہ پاونڈ کو کمزور کرے گی اور 2895۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن پاونڈ پر دباو بنائے گی اور اس سے ایک تنزلی کا عمل 2870۔1 کے سپورٹ لیول تک بنے گا جہاں مزید سمت کا تعین ہوگا - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے پئیر مزید نیچے 2830۔1 اور 2799۔1 کے لیولز تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پئیر میں اضآفہ کا عمل بنتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن کو 2942۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بعد لے سکتے ہیں لیکن میری تجویز یہ ہے کہ پاونڈ میں فوری سیل 2976۔1 اور 3007۔1 کے بلند ترین لیولز سے واپسی پر کی جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں ممکنہ طور اضآفہ کی تصحیح کے بننے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد کے اپنا آج سپورٹ کا کام کیا ہے اور ابھی بُلز کا ہدف انڈیکیٹر کی بالائی حد 2942۔1 کے ٹوٹ جانا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback