empty
 
 
12.02.2020 04:06 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 12 فروری - بئیرش 0922۔1 کے لیول سے اوپر جانے کی اجازت نہیں دیتے ہیں - ہم ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر کے انتظآر میں ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو زون کی صنعتی پیداوار کے حجم میں کمی کی رپورٹ سے خریدار 0922۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر نہ جا سکے تھے - بطور نتیجہ اتار چڑھاو خآصا کم ہے اور ٹیکنیکل نقطہ نظر سے کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - وہ کہ جنہوں نے 0905۔1 کے لیول کے گرد مصنوعی بریک آوٹ خرید کی تھی وہ 0922۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن کو اپنی نظر میں رکھ سکتے ہیں بہرحال صرف اس کے بعد ہی اہم اضآفہ کی موو کا 0950۔1 اور 0975۔1 کے بلند ترین لیولز تک بنتا دیکھ سکیں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں شام کے وقت میں کمی ہوتی ہے تو جو کہ ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر کے بعد عمل میں آسکتی ہے تو یوور میں خرید 0894۔1 کے سپورٹ لیول کو ٹیسٹ ہونے پر کی جاسکتی ہے کہ اگر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آئے بصورت دیگر یورو میں خرید 0869۔0 اور 0840۔1 کے کم ترین لیولز سے کی جاسکتی ہے - اسی دوران اگر بُلز ایسنڈنگ چینل کی زیریں حد 0905۔1 ک لیول سے بناتے ہیں تو یہ یورو میں مزید مضبوطی کا ایک عمدہ اشارہ ہوگا

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے یورپی معیشت کی ایک اور کمزور رپورٹ کے انتظار میں تھے لیکن اس سے یورو میں کوئی بڑی سیل سامنے نہ آئی تھی - فی الوقت 0922۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں ایک مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ یورو میں دن کے دوسرے حصہ میں 0894۔1 کے سپورٹ ایریا تک تنزلی کا ایک اشارہ ہے لیکن بئیرش موو خاصی کمزور ہے - صرف 0894۔1 کی رینج میں بریک سے مارکیٹ میں بئیرش رجحان واپس آئے گا جس سے قیمت 0869۔1 اور 0840۔1 کے کم ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - مزید یہ کہ صنعتی پیداوار کی رپورٹ کے علاوہ کوئی اور اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا ایف ای ڈی کے سربراہ جرموئے پاول کی تقریر کے دوران کوئی مضبوط سیل کرنے والے نہیں ہیں - یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 0950۔1 کے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ ہونے تک موخر کیا جائے یا یورو میں سیل 0975۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں مارکیٹ کی بے یقینی صورتحال کو ظآہر کر رہا ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو بہت کم ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback