empty
 
 
12.08.2022 03:18 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 اگست 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی اس ہفتہ کے آغاز میں 1.0360 کی بلند ترین سطح سے واپس ہونے کے بعد جمعہ کے روز یومیہ بنیادوں پر 1.0290 کی سطح تک نیچے آیا ہے - گزشتہ دو تجارتی دورانیوں میں قیمت کے عمل در آمد پر نظر ڈالیں تو یہ کرنسی پئیر 1.0280 اور 1.0370 کے درمیان کنسولیڈیٹ کر رہا ہے - اگر ہم یہ گمان کریں کہ تکون بن رہی ہے تو سائیڈ ویز موو کچھ دیر کے لئے جاری رہ سکتی ہے جس کے بعد قیمت 1.0450 کی جانب بریک آؤٹ کرے گی

یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح کو حاصل کرلینے کے بعد سے تنزلی کے رجحان میں ہے - بئیرز لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کا تسلسل بنانے اور جولائی 2022 میں 0.9952 کے گرد ممکنہ باٹم بنانے میں کامیاب رہے ہیں - تب سے رجحان کے برخلاف ایک بڑے درجہ والا اضافہ ہو رہا ہے جس کے آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں اہداف 1.0450 اور 1.0800 پر ہیں

دوسری جانب اگر قیمت موجودہ سطحوں سے تنزلی جاری رکھتی ہے اور اسی طرف 1.0270 سے نیچے کی مسلسل بریک کرتی ہے تو بئیرز مضبوطی میں آسکتے ہیں اور قیمت کو نیچے کی جانب 1.0075-1.0100 کے ایریا تک لے جاسکتے ہیں - اس کے بعد پئیر میں بُلش اضافہ کی توقع ہے اور 1.0800 اور 1.0900 کی جانب کم و بیش اضافہ عمل میں آئے گا

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.080-1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback