empty
 
 
11.08.2022 05:52 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 11 اگست (سی او ٹی رپورٹ) پاؤنڈ کم و بیش ماہانہ کم ترین سطح تک واپس گیا ہے


کل مارکیٹ میں داخلے کے کئی بہترین سگنلز بنائے گئے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ کیا ہوا تھا۔ میں نے اپنی صبح کی پیشن گوئی میں 1.2102 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے فیصلے کرنے کا مشورہ دیا۔ دن کے پہلے نصف میں پئیر میں اضافہ کے نتیجے میں، 1.2102 کے ارد گرد کئی مصنوعی بریک آؤٹ پاؤنڈ کو فروخت کرنے کے اشارے کی طرف لے گئے تھے لیکن جیسا کہ آپ چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں، تنزلی کی کچھ خاص تجارت نہ ہوئی تھی۔ آپ صرف 20 پوائنٹس دیکھ سکتے ہیں۔ دوپہر میں پاؤنڈ میں تیزی سے اضافے کے بعد، واحد جگہ جہاں ایک عمدہ تنزلی کی تصحیح دیکھی جا سکتی ہے وہ 1.2251 کی سطح ہے۔ لیکن ٹیسٹ میں چند پوائنٹس کم تھے، اس لیے مجھے اس انٹری پوائنٹ کو چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی پر کب لانگ پوزیشن لینی چاھیے

امریکہ میں افراط زر میں تیزی سے کمی نے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر پر مثبت اثر ڈالا، لیکن اس میں اضافہ کا امکان امریکی ڈالر کی پوزیشن کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے، نہ کہ پُر خطر اثاثوں خاص طور پر پاؤنڈ کی مانگ کی وجہ سے- جس کی معیشت اب ایک شُطر بے محال انداز میں کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، اور گھرانے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران زندگی گزارنے کے سب سے بڑے بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ آج ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں جو بُلز کے منصوبوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، اور غالب امکان ہے کہ وہ اسے کسی بھی تنزلی کی تصحیح کے ساتھ واپس خریدتے رہیں گے۔ اگر دن کے پہلے نصف میں پئیر نیچے چلا جاتا ہے، تو خریدنے کا بہترین صورت 1.2165 کے علاقے میں مصنوعی بریک آؤٹ ہو گا، جہاں موونگ ایوریج بلز کے حق میں ہے۔ اس صورت میں، آپ 1.2214 تک جی بی پی / یو ایس ڈی کے نئے اضافے اور اس سطح کے ٹوٹ جانے پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ اوپر سے نیچے تک 1.2214 کا ٹیسٹ 1.2257 پر زیادہ دور ہدف کے اپ ڈیٹ کے ساتھ اضافہ ایک نیا رجحان تشکیل دینے کی ضمانت دے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز کرتا ہوں۔

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں کمی ہوتی ہے اور 1.2165 پر کوئی بُلز نہیں ہوتے ہیں، تو پاؤنڈ پر دوبارہ دباؤ بڑھے گا، جس سے بئیرز کو کچھ فائدہ ملے گا، جو کل سے پئیر میں اضافہ کو محدود کرنے کا موقع برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اس صورت میں، میں لانگ پوزیشنز کو 1.2116 تک ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ میں آپ کو صرف مصنوعی بریک آؤٹ پر وہاں خریدنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی پر فوری طور پر 1.2068، یا اس سے بھی نیچے - 1.2037 کے آس پاس، دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کو درست کرنے پر اعتماد کرتے ہوئے لانگ پوزیشنیں کھول سکتے ہیں۔

جی بی پی / یو ایس ڈی پر کب مختصر جانا ہے

بئیرز واضح طور پر محتاط رہیں گے، کیونکہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ وہ کل کی تمام اضافہ کی تجارتی کو تیزی سے روک سکیں گے۔ بہترین آپشن 1.2214 کی ریزسٹنس سے پاؤنڈ میں اضافہ پر شارٹ پوزیشنز ہوں گی، لیکن وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی ضرورت ہے، جو 1.2165 پر قریب ترین سپورٹ تک جانے کے ہدف کے ساتھ ایک اچھا انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ دن کے پہلے نصف حصے میں کوئی اعداد و شمار نہیں ہیں، اور یہ کہ ہم دن کے دوسرے نصف میں امریکہ میں پروڈیوسر کی قیمتوں کے اعداد و شمار کے اجراء کا انتظار کر رہے ہیں، جس میں کمی بھی ہو سکتی ہے، کل کی سی پی آئی رپورٹ کے مطابق پاؤنڈ میں نزلی کی طاقتور حرکت پر اعتماد کرنے کا امکان نہیں ہے۔ 1.2165 کے نیچے سے صرف ایک بریک آؤٹ اور ایک واپس ٹیسٹ 1.2116 تک تنزلی کے ساتھ فروخت کے لیے ایک انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا، اور اگلا ہدف 1.2068 کا علاقہ ہوگا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ کی صورت میں اور 1.2214 پر کوئی بئیرز نہیں ہوتے ہیں، جو ایک بہت اہم ریزسٹنس کی سطح ہے، بُلز کے پاس 1.2257 پر واپس آنے کا بہترین موقع ہوگا۔ وہاں صرف ایک مصنوعی بریک آؤٹ ہی پئیر کے نیچے جانے کی بنیاد پر مختصر پوزیشنوں میں ایک انٹری پوائنٹ فراہم کر سکتا ہے۔ اگر تاجر وہاں بھی متحرک نہیں ہیں تو 1.2300 کی بُلند ترین سطح تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ وہاں، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی فوری طور پر واپسی کے لیے فروخت کریں، جس سے دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کی کمی کی توقع کی جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یہ کہ 2 اگست کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق مختصر اور طویل دونوں پوزیشنوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم، مئوخر الذکر پوزیشنوں کی تعداد میں زیادہ نمایاں کمی ہوئی جس کے سبب منفی ڈیلٹا بنا ہے جو کہ برطانیہ کی موجودہ معاشی صورتحال اور بنک آف انگلینڈ کی جارحانہ پالیسی کے بارے میں ذیادہ تر تاجروں کی تشویش کی عکاسی کرتی ہے۔ پچھلے ہفتے، ریگولیٹر نے بینچ مارک کی شرح میں 0.5 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا تھا۔ یہ پچھلے 27 سالوں میں سب سے زیادہ اضافہ تھا۔ یہ ظاہر ہے کہ مرکزی بینک ریکارڈ بلند افراط زر سے نمٹنے کے لیےاقتصادی ترقی کی رفتار کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہے، جو تیزی سے گر رہی ہے۔ آفیشل پیشن گوئی کے مطابق، اس سال اکتوبر تک افراط زر 13.0 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔
موجودہ حالات میں بھی، پاؤنڈ سٹرلنگ کے تاجروں کو امید نہیں چھوڑنی چاہیے کیونکہ کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں خاصی اوور سولڈ ہے۔ اگر مستقبل قریب میں، امریکی افراط زر کے اعداد و شمار سرمایہ کاروں کو حیران کر دیتے ہیں، تو پاؤنڈ/ڈالر کا پئیر دوبارہ اضافہ شروع کر سکتا ہے۔ سی او ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنوں کی تعداد 5,301 کی کمی سے 29,305 ہو گئی ہے، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنوں کی تعداد 2,882 کی کمی سے 85,714 تک کم ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے غیر تجارتی نیٹ پوزیشن کی منفی قدر میں اضافہ ہوا جو -53,990 سے -56,409 کی سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.2043 کے مقابلے میں 1.2180 تک بڑھ گئی۔

This image is no longer relevant

تکنیکی انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں کامیاب اضافہ کا اشارہ ہے
نوٹ : لکھاری کی جانب سے فی گھنٹہ ایچ 1 چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کے دورانیہ اور قیمتوں کا استعمال کیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ پر کلاسیکل موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
اضافہ کی صورت میں 1.2260 کی سطح ریزسٹنس کا کام کرے گی - اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2165 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی


انڈیکیٹرز کی تفصیل
- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔
- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے
- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.
- بولینجر بینڈ (بولنجر بینڈ) مدت 20۔
- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔
- مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی طرف سے کھولی گئی مختصر پوزیشنوں کی کل تعداد ہے۔
- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن غیر تجارتی تاجروں کے ذریعہ کھولی گئی مختصر اور طویل پوزیشنوں کی تعداد میں فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback